حدثنا قتيبة بن سعيد ، وابو بكر بن ابي شيبة ، قالا: حدثنا ابو الاحوص ، عن سماك ، قال: سمعت النعمان بن بشير ، يقول: " الستم في طعام وشراب ما شئتم؟، لقد رايت نبيكم صلى الله عليه وسلم وما يجد من الدقل ما يملا به بطنه "، وقتيبة لم يذكر به،
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے تھے: کیا تم نہیں کھاتے اور پیتے جو چاہتے ہو، میں نے تمہارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے ان کو خراب کھجور بھی پیٹ بھر کر نہیں ملتی تھی۔