حدثنا الحسن بن علي الحلواني ، وعبد بن حميد جميعا، عن يعقوب بن إبراهيم بن سعد ، حدثنا ابي ، عن صالح . ح وحدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، اخبرنا ابو اليمان ، اخبرنا شعيب كلاهما، عن الزهري بإسناد يونس، ومثل حديثه غير ان في حديث صالح، وتلهيكم كما الهتهم.
زہری سے یونس کی سند کے مطابق روایت ہے اور اس میں یہ ہے کہ ”غافل کر دے تم کو جیسے پہلے لوگوں کو غافل کر دیا تھا۔“