كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ فتنے اور علامات قیامت

حدثني هارون بن عبد الله ، حدثنا حجاج بن محمد ، قال: قال ابن جريج : حدثني ابو الزبير ، انه سمع جابر بن عبد الله ، يقول: اخبرتني ام شريك انها سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: " ليفرن الناس من الدجال في الجبال "، قالت ام شريك: يا رسول الله، فاين العرب يومئذ، قال: " هم قليل "،

‏‏‏‏ سیدہ ام شریک رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ دجال سے بھاگیں گے پہاڑوں میں۔ ام شریک نے کہا: یا رسول اللہ! عرب کے لوگ اس دن کہاں ہوں گے؟ (یعنی وہ دجال سے مقابلہ کیوں نہ کریں گے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عرب ان دنوں تھوڑے ہوں گے۔ (اور دجال کے ساتھی کروڑوں ہوں گے)۔

صحيح مسلم # 7393
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp