كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ فتنے اور علامات قیامت

حدثني ابو بكر بن إسحاق ، حدثنا يحيى بن بكير ، حدثنا المغيرة يعني الحزامي ، عن ابي الزناد ، عن الشعبي ، عن فاطمة بنت قيس ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قعد على المنبر، فقال: ايها الناس حدثني تميم الداري ان اناسا من قومه كانوا في البحر في سفينة لهم، فانكسرت بهم فركب بعضهم على لوح من الواح السفينة، فخرجوا إلى جزيرة في البحر، وساق الحديث.

‏‏‏‏ سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر بیٹھے اور فرمایا: اے لوگو! مجھ سے بیان کیا تمیم داری نے کہ ان کی قوم کے لوگ سمندر میں تھے ایک کشتی میں، وہ کشتی ٹوٹ گئی۔ بعض لوگ ان میں سے ایک تختہ پر سوار ہو رہے اور ایک جزیرہ میں گئے۔ پھر بیان کیا حدیث کو اسی طرح جیسے اوپر گزری۔

صحيح مسلم # 7389
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp