كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ فتنے اور علامات قیامت

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو اسامة ، عن الجريري ، عن ابي نضرة ، عن ابي سعيد ، ان ابن صياد سال النبي صلى الله عليه وسلم عن تربة الجنة؟، فقال: " درمكة بيضاء مسك خالص ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ابن صیاد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: جنت کی مٹی کیسی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: باریک سفید، خالص مشک کی طرح خوشبودار۔

صحيح مسلم # 7352
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp