كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ فتنے اور علامات قیامت

وحدثناه محمد بن المثنى ، وعبيد الله بن سعيد ، قالا: حدثنا يحيى ، عن عبيد الله بهذا الإسناد، وقال في حديثه: هذا يهودي ورائي.

‏‏‏‏ عبیداللہ سے اسی سند کے ساتھ روایت ہے اور اس میں یہ ہے کہ پتھر کہے گا: یہ میری آڑ میں ایک یہودی ہے۔

صحيح مسلم # 7336
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp