كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ فتنے اور علامات قیامت

وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث ، حدثنا ابي ، حدثنا داود ، عن ابي نضرة ، عن ابي سعيد ، وجابر بن عبد الله قالا: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يكون في آخر الزمان خليفة يقسم المال ولا يعده "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اخیر زمانہ میں ایک خلیفہ ہو گا جو مال کو بانٹے گا اور شمار نہ کرے گا۔

صحيح مسلم # 7318
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp