حدثنا سهل بن عثمان ، حدثنا عقبة بن خالد ، عن عبيد الله ، عن ابي الزناد ، عن عبد الرحمن الاعرج ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يوشك الفرات ان يحسر عن جبل من ذهب، فمن حضره فلا ياخذ منه شيئا ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عنقریب دریائے فرات سے سونے کا ایک پہاڑ نکلے گا، پس جو بھی اس وقت موجود ہو وہ اس میں سے کچھ بھی نہ لے۔“