حدثنا ابو مسعود سهل بن عثمان ، حدثنا عقبة بن خالد السكوني ، عن عبيد الله ، عن خبيب بن عبد الرحمن ، عن حفص بن عاصم ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يوشك الفرات ان يحسر عن كنز من ذهب، فمن حضره فلا ياخذ منه شيئا ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ فرات میں ایک خزانہ سونے کا نکلے گا جو کوئی وہاں موجود ہو تو اس میں سے کچھ نہ لے۔“