حدثني عمرو بن زرارة ، اخبرنا عبد الوهاب يعني ابن عطاء ، عن سعيد ، عن قتادة ، عن انس بن مالك ، ان نبي الله صلى الله عليه وسلم، قال: إن العبد إذا وضع في قبره وتولى عنه اصحابه، فذكر بمثل حديث شيبان، عن قتادة.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو جب اس کی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے اس مردے کو دفنانے والے لوگ جب واپس جاتے ہیں تو یہ مردہ ان کے جوتوں کی آواز سنتا ہے۔“