حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب ، وإسحاق بن إبراهيم ، وابن ابي عمر ، قال إسحاق: اخبرنا، وقال الآخرون: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عمرو ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ، سمع النبي صلى الله عليه وسلم يخطب، وهو يقول: " إنكم ملاقو الله مشاة حفاة عراة غرلا "، ولم يذكر زهير في حديثه يخطب.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے خطبہ میں: ”تم اللہ سے ملو گے پا پیادہ، ننگے پاؤں، ننگے بدن، بن ختنہ۔“ (جیسے پیدا ہوئے تھے)۔