كِتَاب الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة حدثنا عبد الله بن إدريس . ح وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي ، ومحمد بن بشر . ح وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا موسى بن اعين . ح وحدثني محمد بن رافع ، حدثنا ابو اسامة كلهم، عن إسماعيل بن ابي خالد. ح وحدثني محمد بن حاتم واللفظ له، حدثنا يحيى بن سعيد ، حدثنا إسماعيل ، حدثنا قيس ، قال: سمعت مستوردا اخا بني فهر، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " والله ما الدنيا في الآخرة، إلا مثل ما يجعل احدكم إصبعه هذه "، واشار يحيى بالسبابة في اليم فلينظر بم ترجع، وفي حديثهم جميعا، غير يحيى سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ذلك، وفي حديث ابي اسامة، عن المستورد بن شداد اخي بني فهر، وفي حديثه ايضا، قال واشار إسماعيل بالإبهام.

‏‏‏‏ سیدنا مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! دنیا آخرت کے سامنے ایسی ہے جیسے کوئی تم میں سے یہ انگلی ڈالے اور یحییٰ نے کلمہ کی انگلی سے اشارہ کیا دریا میں، پھر دیکھے تو کتنی تری دریا میں سے لاتا ہے۔ (تو جتنا پانی انگلی میں لگا رہتا ہے وہ گویا دنیا ہے اور وہ دریا آخرت ہے۔ یہ نسبت دنیا کو آخرت سے اور چونکہ دنیا فانی ہے اور آخرت دائمی باقی ہے اس واسطے اس سے بھی کم ہے)۔

صحيح مسلم # 7197
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp