كِتَاب الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت

وحدثناه محمد بن عباد ، وابن ابي عمر ، قالا: حدثنا مروان ، عن يزيد بن كيسان ، عن ابي حازم ، عن ابي هريرة بهذا الإسناد، وقال: هذا وقع في اسفلها فسمعتم وجبتها.

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ویسے ہی روایت ہے جیسے اوپر گزرا۔ اس میں یہ ہے کہ وہ پتھر نیچے گرا تم نے اس کا دھماکہ سنا۔

صحيح مسلم # 7168
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp