قال: فحدثت بذلك النعمان بن ابي عياش ، فقال: سمعت ابا سعيد الخدري ، يقول: كما تراءون الكوكب الدري في الافق الشرقي او الغربي "،
ابوحازم نے کہا: میں نے یہ حدیث نعمان بن ابی عیاش سے بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے تھے: ”جیسے تم بڑے تارے کو جو موتی کی طرح چمکتا ہے پورب یا پچھم کے کنارے پر دیکھتے ہو۔“