كِتَاب التَّوْبَةِ توبہ کا بیان

حدثنا محمد بن عمرو بن عباد بن جبلة بن ابي رواد ، حدثنا حرمي بن عمارة ، حدثنا شداد ابو طلحة الراسبي ، عن غيلان بن جرير ، عن ابي بردة ، عن ابيه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " يجيء يوم القيامة ناس من المسلمين بذنوب امثال الجبال، فيغفرها الله لهم، ويضعها على اليهود والنصارى فيما احسب انا "، قال ابو روح: لا ادري ممن الشك، قال ابو بردة: فحدثت به عمر بن عبد العزيز، فقال: ابوك حدثك هذا عن النبي صلى الله عليه وسلم؟، قلت: نعم.

‏‏‏‏ سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے سنا اپنے باپ (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سے، انہوں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن مسلمانوں میں سے کچھ لوگ پہاڑوں کے برابر گناہ لے کر آئیں گے اللہ تعالیٰ ان کو بخش دے گا اور ان گناہوں کو یہود اور نصاریٰ پر ڈال دے گا۔

صحيح مسلم # 7014
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp