كِتَاب التَّوْبَةِ توبہ کا بیان

حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا ابو النعمان الحكم بن عبد الله العجلي ، حدثنا شعبة ، عن سماك بن حرب ، قال: سمعت إبراهيم يحدث عن خاله الاسود ، عن عبد الله ، عن النبي صلى الله عليه وسلم بمعنى حديث ابي الاحوص، وقال في حديثه، فقال معاذ: يا رسول الله هذا لهذا خاصة او لنا عامة، قال: بل لكم عامة.

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ نبی سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔ اس میں ہے کہ معاذ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ حکم خاص اسی کے لیے ہے یا ہمارے سب کے واسطے ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں سب کے لیے ہے۔

صحيح مسلم # 7005
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp