كِتَاب التَّوْبَةِ توبہ کا بیان

حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا ابو داود ، حدثنا ابان بن يزيد ، وحرب بن شداد ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن ابي سلمة ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم بمثل رواية حجاج، حديث ابي هريرة خاصة، ولم يذكر حديث اسماء.

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایسے ہی روایت ہے جیسے اوپر گزری اس میں سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کی حدیث کا ذکر نہیں۔

صحيح مسلم # 6997
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp