كِتَاب الرِّقَاقِ کتاب الرقاق

حدثنا هداب بن خالد ، حدثنا حماد بن سلمة . ح وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا معاذ بن معاذ العنبري . ح وحدثني محمد بن عبد الاعلى ، حدثنا المعتمر . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا جرير كلهم، عن سليمان التيمي . ح وحدثنا ابو كامل فضيل بن حسين واللفظ له، حدثنا يزيد بن زريع ، حدثنا التيمي ، عن ابي عثمان ، عن اسامة بن زيد ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " قمت على باب الجنة، فإذا عامة من دخلها المساكين، وإذا اصحاب الجد محبوسون إلا اصحاب النار، فقد امر بهم إلى النار وقمت على باب النار فإذا عامة من دخلها النساء ".

‏‏‏‏ سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا وہاں جو دیکھا تو اکثر وہ لوگ اس کے اندر ہیں جو (دنیا میں) مسکین ہیں اور امیر مالدار لوگ روکے گئے ہیں (یعنی جو جنتی ہیں وہ بھی روکے گئے ہیں حساب و کتاب کے لیے)اور جو دوزخی ہیں ان کو تو دوزخ میں لے جانے کا حکم ہو چکا ہے اور میں نے دوزخ کے دروازے پر کھڑے ہو کر دیکھا تو وہاں عورتیں زیادہ تھیں۔

صحيح مسلم # 6937
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp