كِتَاب الرِّقَاقِ کتاب الرقاق

حدثني عبد الملك بن شعيب بن ليث ، حدثني ابي ، عن جدي ، حدثني عقيل بن خالد ، عن ابن شهاب ، انه قال: حدثني ابو عبيد مولى عبد الرحمن بن عوف، وكان من القراء واهل الفقه، قال: سمعت ابا هريرة ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يستجاب لاحدكم ما لم يعجل، فيقول: قد دعوت ربي فلم يستجب لي ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ایک کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک جلدی نہ کرے یوں نہ کہے میں نے دعا کی اپنے پروردگار سے وہ قبول نہیں ہوئی۔

صحيح مسلم # 6935
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp