حدثني قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث ، عن جعفر بن ربيعة ، عن الاعرج ، عن ابي هريرة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا سمعتم صياح الديكة فاسالوا الله من فضله، فإنها رات ملكا، وإذا سمعتم نهيق الحمار فتعوذوا بالله من الشيطان، فإنها رات شيطانا ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم مرغ کی بانگ (آواز) سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگو کیونکہ مرغ فرشتے کو دیکھتا ہے۔ اور جب گدھے کی آواز سنو تو اللہ کی پناہ مانگو شیطان مردود سے کیونکہ وہ شیطان کو دیکھتا ہے۔ باب: سختی کی دعا