وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع . ح وحدثنا عبيد الله بن معاذ ، حدثنا ابي . ح وحدثنا ابن المثنى ، حدثنا ابن ابي عدي كلهم، عن شعبة بهذا الإسناد، وفي حديث معاذ اخذتما مضجعكما من الليل،
اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے البتہ اس سند میں ہے: ”جب تم دونوں رات کے وقت اپنے بستروں پر جاؤ۔“