كِتَاب الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ وَالتَّوْبَةِ وَالِاسْتِغْفَارِ ذکر الہی، دعا، توبہ، اور استغفار

حدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا النضر بن شميل ، حدثنا عثمان وهو ابن غياث ، حدثنا ابو عثمان ، عن ابي موسى الاشعري ، قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: " الا ادلك على كلمة من كنوز الجنة؟ او قال: على كنز من كنوز الجنة؟ "، فقلت: بلى، فقال: " لا حول ولا قوة إلا بالله ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوموسٰی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: کیا میں تجھ کو بتلاؤں ایک کلمہ جنت کے خزانوں میں سے یا ایک خزانہ جنت کے خزانوں میں سے۔ میں نے عرض کیا: بتلایئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ «لا حول ولا قوة الا بالله۔»

صحيح مسلم # 6868
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp