حدثنا يحيى بن يحيى ، وابو بكر بن ابي شيبة ، وابو كريب جميعا، عن ابي معاوية ، عن الاعمش ، عن مسلم ، عن عبد الرحمن بن هلال ، عن جرير ، قال: خطب رسول الله صلى الله عليه وسلم فحث على الصدقة، بمعنى حديث جرير.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ پڑھا اور لوگوں کو ترغیب دی صدقہ دینے کی پھر بیان کیا اسی طرح جیسے اوپر گزرا۔