كِتَاب الْعِلْمِ علم کا بیان

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا حفص بن غياث ، ويحيي بن سعيد ، عن ابن جريج ، عن سليمان بن عتيق ، عن طلق بن حبيب ، عن الاحنف بن قيس ، عن عبد الله ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " هلك المتنطعون، قالها ثلاثا ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تباہ ہوئے بال کی کھال نکالنے والے۔ (یعنی بے فائدہ موشگافی کرنے والے حد سے زیادہ بڑھنے والے تعصب کرنے والے) تین بار یہ فرمایا۔

صحيح مسلم # 6784
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp