حدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا ابو قدامة الحارث بن عبيد ، عن ابي عمران ، عن جندب بن عبد الله البجلي ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اقرءوا القرآن ما ائتلفت عليه قلوبكم فإذا اختلفتم فيه فقوموا ".
سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پڑھو قرآن کو جب تک تمہارے دل زبان زبان سے موافقت کریں اور جب تمہارے دل اور زبان میں اختلاف پڑے تو اٹھ کھڑے ہو۔“