كِتَاب الْقَدَرِ تقدیر کا بیان

حدثنا ابو الطاهر ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرني ابن ابي ذئب ، ويونس ، عن ابن شهاب ، عن عطاء بن يزيد ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن اولاد المشركين؟ فقال: الله اعلم بما كانوا عاملين ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: مشرکوں کے بچوں کا حال۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے وہ بڑے ہو کر کیا عمل کرتے۔

صحيح مسلم # 6762
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp