كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب

حدثنا قتيبة بن سعيد ، عن مالك بن انس . ح وحدثنا قتيبة ، ومحمد بن رمح ، عن الليث بن سعد . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبدة ، ويزيد بن هارون كلهم، عن يحيي بن سعيد . ح وحدثنا محمد بن المثنى واللفظ له، حدثنا عبد الوهاب يعني الثقفي ، سمعت يحيي بن سعيد ، اخبرني ابو بكر وهو ابن محمد بن عمرو بن حزم ، ان عمرة حدثته، انها سمعت عائشة ، تقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " ما زال جبريل يوصيني بالجار حتى ظننت انه ليورثنه ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمیشہ جبرئیل علیہ السلام مجھ کو نصیحت کرتے رہے ہمسائے کے ساتھ سلوک کرنے کی یہاں تک کہ میں سمجھا کہ وہ ہمسایہ کو وارث بنا دیں گے۔

صحيح مسلم # 6685
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp