حدثنا نصر بن علي الجهضمي ، حدثني ابي ، حدثنا المثنى . ح وحدثني محمد بن حاتم ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، عن المثنى بن سعيد ، عن قتادة ، عن ابي ايوب ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، وفي حديث ابن حاتم، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا قاتل احدكم اخاه، فليجتنب الوجه، فإن الله خلق آدم على صورته ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور ابن حاتم کی روایت میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی تم میں سے اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے منہ سے بچا رہے اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے آدمی کو اپنی صورت پر بنایا ہے۔“