حدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، وابو كريب ، قالا: حدثنا ابو معاوية . ح وحدثناه علي بن حجر السعدي ، وإسحاق بن إبراهيم ، وعلي بن خشرم جميعا، عن عيسى بن يونس كلاهما، عن الاعمش ، بهذا الإسناد نحو حديث جرير، وقال في حديث عيسى: فخلوا به، فسبهما، ولعنهما، واخرجهما.
ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا۔ اس میں یہ ہے کہ انہوں نے تنہائی کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو برا کہا: اور ان پر لعنت کی اور ان کو نکا ل دیا۔