حدثنا زهير بن حرب ، ومحمد بن المثنى ، قالا: حدثنا عفان بن مسلم ، حدثنا حماد وهو ابن سلمة ، عن سعيد الجريري ، بهذا الإسناد، عن عمر بن الخطاب ، قال: إني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: إن خير التابعين رجل يقال له اويس وله والدة، وكان به بياض فمروه فليستغفر لكم.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”بہتر تابعین میں سے ایک شخص ہے جس کو اویس کہتے ہیں اس کی ایک ماں ہے اور اس کو ایک سفیدی تھی تم اس سے کہنا کہ تمہارے لیے دعا کرے۔“