كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثني يعقوب بن إبراهيم ، حدثنا هشيم ، عن ابي بشر . ح وحدثني إسماعيل بن سالم ، اخبرنا هشيم ، اخبرنا ابو بشر ، عن عبد الله بن شقيق ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " خير امتي القرن الذين بعثت فيهم، ثم الذين يلونهم، والله اعلم اذكر الثالث ام لا، قال: ثم يخلف قوم يحبون السمانة يشهدون قبل ان يستشهدوا ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہتر میری امت میں وہ قرن ہے جس میں میں بھیجا گیا، پھر وہ قرن ہے جو اس کے بعد ہے۔ معلوم نہیں تیسرے کا بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر کیا یا نہیں۔ پھر فرمایا: وہ لوگ پیدا ہوں گے جو فربہی اور مٹاپے پر مریں گے گواہی دیں گے گواہی چاہے جانے سے پہلے۔

صحيح مسلم # 6473
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp