وحدثنا حامد بن عمر البكراوي ، حدثنا مسلمة بن علقمة المازني ، إمام مسجد داود، حدثنا داود ، عن الشعبي ، عن ابي هريرة، قال: ثلاث خصال سمعتهن من رسول الله صلى الله عليه وسلم في بني تميم، لا ازال احبهم بعد، وساق الحديث بهذا المعنى غير انه، قال: هم اشد الناس قتالا في الملاحم، ولم يذكر الدجال.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، تین باتیں جو میں نے سنیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بنی تمیم کے بارے میں اس کے بعد میں ہمیشہ ان سے محبت کرتا ہوں اور اسی مذکورہ حدیث کے معنی کی حدیث بیان کی۔ اور اس میں یہ ہے کہ بنی تمیم کے لوگ معرکوں میں سب لوگوں سے زیادہ لڑنے والے ہیں اور دجال کا ذکر نہیں ہے۔