حدثنا عمرو بن علي بن بحر ، حدثني ابو داود ، حدثنا حرب بن شداد ، عن يحيي بن ابي كثير ، حدثني ابو سلمة ، ان ابا اسيد الانصاري حدثه، انه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: خير الانصار او خير دور الانصار، بمثل حديثهم في ذكر الدور، ولم يذكر قصة سعد بن عبادة رضي الله عنه.
سیدنا اسید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، فرمایا: ”انصار بہتر ہیں یا انصار کے گھر بہتر ہیں۔“ اسی حدیث کے مانند جس میں گھروں کا ذکر ہے۔ اور اس میں سعد بن عباد رضی اللہ عنہ کے قصے کا تذکرہ نہیں۔