كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثنا محمد بن عباد ، واللفظ لابن عباد، ومحمد بن مهران الرازي ، حدثنا حاتم وهو ابن إسماعيل ، عن عبد الرحمن بن حميد ، عن إبراهيم بن محمد بن طلحة ، قال: سمعت ابا اسيد خطيبا عند ابن عتبة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " خير دور الانصار دار بني النجار، ودار بني عبد الاشهل، ودار بني الحارث بن الخزرج، ودار بني ساعدة والله لو كنت مؤثرا بها احدا لآثرت بها عشيرتي ".

‏‏‏‏ سیدنا ابواسید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انصار کے سب گھروں میں بنی نجار کا گھر بہتر ہے اور بنی الاشہل کا اور بنی حارث بن خزرج کا اور بنی ساعدہ کا۔ اللہ کی قسم! اگر میں انصار پر کسی کو اختیار کروں تو اپنے کنبے والوں کو اختیار کروں (اور کوئی ان سے بہتر نہیں ہے)۔

صحيح مسلم # 6424
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp