كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثني ابو معن الرقاشي ، حدثنا عمر بن يونس ، حدثنا عكرمة وهو ابن عمار ، حدثنا إسحاق وهو ابن عبد الله بن ابي طلحة ، ان انسا حدثه، " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم استغفر للانصار، قال: واحسبه، قال: ولذراري الانصار، ولموالي الانصار، لا اشك فيه.

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سےروایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی انصار کی بخشش کے لیے اور انصار کی اولاد اور غلاموں کے لیے۔

صحيح مسلم # 6416
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp