حدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا عبدة ، حدثنا هشام بن عروة ، بهذا الإسناد، قالت: استاذن حسان بن ثابت النبي صلى الله عليه وسلم في هجاء المشركين، ولم يذكر ابا سفيان، وقال: بدل الخمير العجين.
ہشام بن عروہ سے انہی اسناد کے ساتھ مروی ہے اور اس میں یہ ہے کہ حسان نے اجازت مانگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکوں کے ہجو کرنے کی اور ابوسفیان کا ذکر نہیں کیا۔