حدثناه ابن المثنى ، حدثنا ابن ابي عدي ، عن شعبة ، في هذا الإسناد، وقال: قالت: كان يذب، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولم يذكر حصان رزان.
شعبہ سے انہی اسناد کے ساتھ مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ وہ (حسان رضی اللہ عنہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کافروں کی ہجو کو دور کرتا تھا، بعد اس میں حصان، رزان کے الفاظ کا ذکر نہیں ہے۔