حدثنا حجاج بن الشاعر ، حدثنا عارم بن الفضل ، حدثنا معتمر بن سليمان ، قال: سمعت ابي يحدث، عن انس بن مالك ، قال: " اسر إلي نبي الله صلى الله عليه وسلم سرا، فما اخبرت به احدا بعد، ولقد سالتني عنه ام سليم فما اخبرتها به ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک راز کی بات مجھ سے کہی میں نے اس کو کسی سے بیان نہیں کیا یہاں تک کہ میری ماں سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے پوچھا، میں نے اس سے بھی بیان نہ کیا۔