حدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، اخبرنا موسى بن خالد ختن الفريابي ، عن ابي إسحاق الفزاري ، عن عبيد الله بن عمر ، عن نافع ، عن ابن عمر ، قال: كنت ابيت في المسجد، ولم يكن لي اهل، فرايت في المنام كانما انطلق بي إلى بئر، فذكر عن النبي صلى الله عليه وسلم، بمعنى حديث الزهري، عن سالم، عن ابيه.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، میں مسجد میں سوتا تھا اور میرا کوئی گھر نہیں تھا۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھے ایک کنویں پر لایا گیا۔ اسی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زہری کی حدیث کی مانند بیان کیا۔