حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع . ح وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي . ح وحدثنا محمد بن عباد ، حدثنا سفيان . ح وحدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا مروان يعني الفزاري . ح وحدثني محمد بن رافع ، حدثنا ابو اسامة كلهم، عن إسماعيل ، بهذا الإسناد، وقال في حديث مروان: فجاء بشير جرير ابو ارطاة حصين بن ربيعة يبشر النبي صلى الله عليه وسلم.
اسماعیل سے انہی اسناد کے ساتھ مروی ہے اور مروان کی روایت میں ہے کہ جریر کی طرف سے ایک آدمی ابوارطاۃ حصین بن ربیعہ خوشخبری لے کر آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشارت سنائی۔