كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا خالد بن عبد الله ، عن بيان ، عن قيس بن ابي حازم ، عن جرير بن عبد الله . ح وحدثني عبد الحميد بن بيان ، حدثنا خالد ، عن بيان ، قال: سمعت قيس بن ابي حازم ، يقول: قال جرير بن عبد الله : " احجبني رسول الله صلى الله عليه وسلم منذ اسلمت، ولا رآني إلا ضحك ".

‏‏‏‏ سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھےکبھی نہیں روکا اندر آنے سے جب سے میں مسلمان ہوا اور کبھی مجھے نہیں دیکھا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہنسے (یعنی خندہ روئی اور کشادہ پیشانی سے ملے)۔

صحيح مسلم # 6363
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp