حدثنا محمد بن احمد بن ابي خلف ، حدثنا زكرياء بن عدي ، اخبرنا عبيد الله بن عمرو ، عن عبد الكريم ، عن محمد بن المنكدر ، عن جابر ، قال: جيء بابي يوم احد مجدعا، فوضع بين يدي النبي صلى الله عليه وسلم، فذكر نحو حديثهم.
ترجمہ وہی جو اوپر گزرا اس میں یہ ہے کہ میرا باپ احد کے دن لایا گیا اس کے ناک کان کٹے تھے تو رکھا گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے۔