كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثني ابو جعفر محمد بن الفرج ، حدثنا زيد بن الحباب ، اخبرني عبد العزيز بن ابي سلمة ، اخبرنا محمد بن المنكدر ، عن جابر بن عبد الله ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " اريت الجنة، فرايت امراة ابي طلحة، ثم سمعت خشخشة امامي، فإذا بلال ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھےجنت دکھلائی گئی تو میں نے وہاں ابوطلحہ کی بی بی ام سلیم کو دیکھا پھر میں نے اپنے آگے چلنے کی آواز سنی، دیکھا تو بلال ہیں۔

صحيح مسلم # 6321
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp