حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا إسماعيل بن علية ، عن حبيب بن الشهيد ، عن عبد الله بن ابي مليكة ، قال عبد الله بن جعفر لابن الزبير : " اتذكر إذ تلقينا رسول الله صلى الله عليه وسلم انا، وانت، وابن عباس؟ قال: نعم، فحملنا وتركك ".
سیدنا عبداللہ بن ابی ملیکہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ نے عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا: تم کو یاد ہے جب میں اور تم اور ابن عباس رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو سوار کر لیا اور تم کو چھوڑ دیا۔ (اس لیے کہ سواری پر زیادہ جگہ نہ ہو گی)۔