حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، حدثنا سليمان يعني ابن بلال ، عن يحيي وهو ابن سعيد ، عن سعيد ، عن سعد بن ابي وقاص ، قال: " لقد جمع لي رسول الله صلى الله عليه وسلم ابويه يوم احد ".
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمع کیا اپنے ماں باپ کو میرے لیے احد کے دن۔