وحدثناه محمد بن المثنى ، وعبيد الله بن سعيد ، قالا: حدثنا يحيي وهو القطان ، عن عبيد الله ، بهذا الإسناد في معنى حديث ابي اسامة، وزاد، قال: فترك الصلاة عليهم.
عبیداللہ سے انہی اسناد کے ساتھ اسامہ کی حدیث کے موافق مروی ہے اور اس میں اتنا زیادہ ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منافقوں پر نماز پڑھنی چھوڑ دی۔