كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، وابن المنكدر ، سمعا جابرا يخبر، عن النبي صلى الله عليه وسلم. ح وحدثنا زهير بن حرب واللفظ له. حدثنا سفيان بن عيينة ، عن ابن المنكدر وعمرو ، عن جابر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " دخلت الجنة، فرايت فيها دارا او قصرا، فقلت: لمن هذا؟ فقالوا: لعمر بن الخطاب، فاردت ان ادخل، فذكرت غيرتك، فبكى عمر، وقال: اي رسول الله او عليك يغار ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جنت میں گیا اور وہاں ایک گھر یا محل دیکھا میں نے پوچھا: یہ کس کا ہے؟ لوگوں نے کہا: عمر بن خطاب کا، میں نے اندر جانا چاہا، پھر تمہاری غیرت کا مجھے خیال آیا۔ یہ سن کر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ روئے اور عرض کیا: یا رسول! کیا آپ کے جانے سے میں غیرت کرتا؟

صحيح مسلم # 6198
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp