حدثنا الحلواني ، وعبد بن حميد ، قالا: حدثنا يعقوب ، حدثنا ابي ، عن صالح، قال: قال الاعرج ، وغيره: إن ابا هريرة ، قال: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: رايت ابن ابي قحافة، ينزع بنحو حديث الزهري.
صالح سے مروی ہے کہ اعرج وغیرہ نے کہا کہ بے شک سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے دیکھا ابوقحافہ کے بیٹے کو وہ ڈول کھینچ رہے تھے۔“ جیسا کہ زہری نے حدیث بیان کی۔