كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثنا منصور بن ابي مزاحم ، حدثنا إبراهيم بن سعد ، عن صالح بن كيسان . ح وحدثنا زهير بن حرب ، والحسن بن علي الحلواني ، وعبد بن حميد واللفظ لهم، قالوا: حدثنا يعقوب بن إبراهيم ، حدثنا ابي ، عن صالح ، عن ابن شهاب ، حدثني ابو امامة بن سهل ، انه سمع ابا سعيد الخدري ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " بينا انا نائم، رايت الناس يعرضون وعليهم قمص منها ما يبلغ الثدي ومنها ما يبلغ دون ذلك، ومر عمر بن الخطاب، وعليه قميص يجره، قالوا: ماذا اولت ذلك يا رسول الله؟ قال: الدين ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس حالت میں میں سو رہا تھا، میں نے لوگوں کو دیکھا سامنے لائے جاتے ہیں اور وہ کرتے پہنے ہو ئے ہیں، بعض کے کرتے چھاتی تک ہیں اور بعض کے اس کے نیچے، پھر عمر نکلے وہ تو اتنا نیچا کرتا پہنے ہوئے تھے جو زمین پر گھسٹتا جاتا تھا۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس کی تعبیر کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دین۔

صحيح مسلم # 6189
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp