وحدثنيه حجاج بن الشاعر ، حدثنا يعقوب بن إبراهيم ، حدثنا ابي ، عن ابيه ، اخبرني محمد بن جبير بن مطعم ، ان اباه جبير بن مطعم اخبره: ان امراة اتت رسول الله صلى الله عليه وسلم، فكلمته في شيء فامرها بامر، بمثل حديث عباد بن موسى.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی چیز کے بارے میں گفتگو کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ایسا ہی حکم دیا جیسا کہ حدیث عباد بن موسیٰ میں ہے۔